کسی ایسے شخص سے بات کریں جو سمجھتا ہو۔ (جوئے بازی کے نقصان کی روک تھام کی کثیرالثقافتی خدمات) میں ہم آپ کو جوئے بازی کے منفی اثرات کو سنبھالنے میں مدد اور مالی معاملات اور خاندانی رشتوں کے سلسلے میں مدد دے سکتے ہیں۔
اگر آپ کو اپنے کسی قریبی شخص کے بارے میں فکر ہے تو بھی ہم آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔
مفت اور رازدارانہ سروس اور مدد کے لیے
0151 226 0696 – ہماری ہاٹ لائن کو فون کریں
Support@beaconcounsellingtrust.co.uk ہمیں ای میل کریں