Skip to content Skip to footer

South Asian Programme – Urdu

کسی ایسے شخص سے بات کریں جو سمجھتا ہو۔

کیا آپ کو یہ حساب رکھنے میں مشکل ہو رہی ہے کہ آپ کتنے پیسے خرچ کر رہے ہیں؟ یا کیا آپ کے لیے اپنے کچھ بل ادا کرنا یا سودا سلف خریدنا مشکل ہے؟ کیا آپ کے لیے اپنی جوئے بازی کو قابو میں رکھنا زیادہ مشکل ہو رہا ہے؟

south-asian-program-arabic

کسی ایسے شخص سے بات کریں جو سمجھتا ہو۔ (جوئے بازی کے نقصان کی روک تھام کی کثیرالثقافتی خدمات) میں ہم آپ کو جوئے بازی کے منفی اثرات کو سنبھالنے میں مدد اور مالی معاملات اور خاندانی رشتوں کے سلسلے میں مدد دے سکتے ہیں۔

اگر آپ کو اپنے کسی قریبی شخص کے بارے میں فکر ہے تو بھی ہم آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔

مفت اور رازدارانہ سروس اور مدد کے لیے

0151 226 0696 ہماری ہاٹ لائن کو فون کریں

Support@beaconcounsellingtrust.co.uk  ہمیں ای میل کریں                 

0151 226 0696

support@beaconcounsellingtrust.co.uk

Donation

Make a difference

Help us provide free one to one counselling to those bereaved by suicide

Beacon Counseling Trust © 2025. All Rights Reserved. Designed and Developed by EKO 4 Global Services Ltd.